شاہد آفریدی کا ایک اور انسان دوست اقدام

5  جون‬‮  2022

شاہد آفریدی کا ایک اور انسان دوست اقدام

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کے لیے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

شیرازی کی صحت سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے معروف کرکٹ آرگنائزر کو مالی مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔

اپنے پیغام میں سابق کپتان نے لکھا کہ گمنام ہیروز کا اعزاز رکھنے والے حمید شیرازی کی خدمات کے عوض شاہد آفریدی فانڈیشن نے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حمید کے رفیق شیرازی کلب نے درجنوں قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کو سکھایا ہے، وہ ہائی لیول شوگر میں مبتلا ہیں جبکہ 15 مئی کو سرجری کے ذریعے وہ اپنی ٹانگ سے محروم ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…