پشاور کور پاکستان آرمی کی ممتاز فارمیشن ہے، پشاور کور کمانڈر کے بارے میں بیانات نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

12  مئی‬‮  2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پشاور کور پاکستان آرمی کی ممتاز فارمیشن ہے، پشاور کور دو دہائیوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے جبکہ پشاور کور کی قیادت ہمیشہ بہترین اور پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی، پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے سینئر سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں، ایسے بیانات سپاہ اور قیادت کے مورال اور وقار پر منفی طور پر اثرانداز ہوتے ہیں افواج پاکستان کے بہادر سپاہی اور آفیسرز ہمہ وقت وطن کی خود مختاری اور سالمیت کی حفاظت اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…