برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو بڑا جھٹکا،سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی

7  مئی‬‮  2022

لندن (این این آئی)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی جبکہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برمنگھم میں لیبر پارٹی کی اکثریت برقرار ہے، بریڈفورڈ میں بھی لیبر پارٹی نے میدان مار لیا، اسکاٹ لینڈ میں انس سرور کی قیادت میں لیبر تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئی۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ بھر میں کئی خواتین سمیت سینکڑوں پاکستانی بھی کونسلر منتخب ہوئے ہیں۔مانچسٹر کے علاقے اولڈھم سے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد لیڈر آف کونسل اولڈھم عروج شاہ اپنی نشست کا دفاع نہ کرسکیں، انہیں چاڈرٹن ساوتھ وارڈ میں کنزرویٹو نے شکست دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کورونا پابندیوں سے آزادی کے بعد پہلی بار لوگ ووٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…