اڑھائی ماہ کا وقت باقی نئی حکومت کیلئے حج انتظامات کرناچیلنج بن گیا

25  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)نئی حکومت کیلئے حج 2022 کے انتظامات کرنا ایک چیلنج بن گیا۔حج 2022 میں صرف ڈھائی ماہ رہ گئے تاہم ابھی تک وزارت مذہبی امور حج پالیسی کا ڈرافٹ تیار نہیں کرسکی، اخراجات کا تعین بھی نہ ہوسکا ، کوٹہ تقسیم کافار مو لا بھی طے نہیں کیا جاسکا۔سعودی عرب کی حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب نے پوری دنیا کیلئے 10لاکھ کا حج کوٹہ مقرر کیا ہے جس میں سے پاکستان کو 81132 افراد کا حج کوٹہ دیا گیا ہے۔حج 9جولائی کو متوقع ہے اور دلچسپ بات یہ ہے ابھی تک حج فا رمولیشن کمیٹی نے حج پالیسی کے ڈرافٹ کی منظوری نہیں دی جس کی حتمی منظوری کابینہ دیتی ہے، حج اخراجات کا تعین بھی نہیں کیا گیا ،ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ حج سرکاری اسکیم کے تحت ہوگا یا پرائیویٹ اسکیم کے تحت یا کوٹہ دونوں میں تقسیم ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…