الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پرکر نے کا فیصلہ

15  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پرکر نے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے مورخہ 14اپریل 2022 کی روشنی میں الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کافیصلہ کیا ہے تاکہ معزز عدالت عالیہ کی ہدایت کے مطابق 30 دن کے اندر اس کیس کا فیصلہ کر دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…