ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک

11  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور ان کے بنی گالہ روانگی کے بعد سابق وزیر پرویز خٹک نے ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ وہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے ان شاء اللہ۔خیال رہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پرویز خٹک وزارت دفاع کا قلمدان سونپا گیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پرویز خٹک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…