آئین کیساتھ غداری پر عمران خان کو پھانسی ہو سکتی ہے ، جواد احمد

4  اپریل‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو آنے والے وقت میں پھانسی بھی ہوسکتی ہے اور عمرقید بھی۔مجھے یہ کہتے اچھانہیں لگ رہاکیونکہ ایک زمانے میں مجھے یہ اچھے لگتے تھے مگرمیرے اس تجزیے

کی عقلی بنیادیں ہیں۔ایساہونے پروہ سب پی ٹی آئی کے وزیرمشیرسپورٹرزاس کے قصوروارہوں گے جوان کوایسی احمقانہ حرکتوں کی شہ دے رہے ہیں۔میرایہ وڈیومیڈیاکیلئے بھی ہے تاکہ سندرہے کیونکہ ابھی تک میڈیاپریہ بات شروع نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل جواد احمد کا گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیا گیا تھا جس پر گلوکار شدید برہم ہوگئے۔پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پْرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میوزک میں گلوکار جواد احمد کا مشہور گانا ‘تْم جیتو یا ہارو’ چل رہا ہے۔یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بْلند کرنے کیلئے اْن کی سپورٹ میں بنائی گئی۔اس ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بلکہ اس ملک کے نوجوانوں کیلئے بنایا تھا’۔جواد احمد نے کہا کہ ‘ملک کو تباہ کرنے پر پوری قوم چاہتی ہے کہ آپ لوگ ہاریں۔’

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…