سرگودھا کے نوجوان سے دوستی اور محبت میں پاکستان پہنچ کر غیر ملکی خاتون نے کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا

27  مارچ‬‮  2022

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے شاہین سے دوستی اور محبت میں پاکستان پہنچ کر ایک اور غیر ملکی خاتون نے عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام کو قبول کر لیا جس پر اس کا اسلامی نام رکھ کر اہل سرگودھا نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے نوجوان سے دوستی اور محبت میں کولمبو سے پاکستان آنے والی

32 سالہ خاتون ساندہجونا نے شاہنوں کے شہر سرگودھا پہنچ کر ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالمی دین قاضی نگاہ مصطفے کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر نومسلم خاتون کا اسلامی نام عائشہ بی بی رکھ دیا گیا اس موقع پر اہل سرگودھا نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کے لئے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سمیت نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…