محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

22  فروری‬‮  2022

لاہور(این این آئی) محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے تمام محکموں سے اگلے مالی سال کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین نے بجٹ کی تیاری کے

سلسلہ میں دفاتر میں دیر تک بیٹھنا شروع کر دیا ہے۔ افسران وملازمین بجٹ کی تیاری کیلئے ابھی سے روڈ میپ تیار کر رہے ہیں۔ جس کے مطابق محکموں سے اخراجات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں، جن کے پیش نظرکام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…