بلیک واٹر نے ٹرمپ کے مخالفین کی معلومات کیلئے فنڈز جمع کیے،انکشاف

10  فروری‬‮  2022

واشنگٹن(این این آئی)بدنام زمانہ پرائیوٹ ملٹری کمپنی بلیک واٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ان کے مخالفین سے متعلق اہم خدمات انجام دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب بلیک واٹر کے بانی ایرک پرنس نے سابق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین کے خلاف معلومات جمع کرنے کے آپریشن کے لیے فنڈز جمع کیے۔ایرک پرنس ٹرمپ انتظامیہ کا غیر رسمی مشیر تھا اور اس آپریشن میں اس کا کردار اس بات کا مزید ثبوت ہے کہ وہ امریکا میں داخلی سطح پر بھی سیاسی جاسوسی میں ملوث رہا۔سابق برطانوی جاسوس رچرڈ سیڈن کے 2018 کے اس سیاسی انٹیلی جنس آپریشن کا مقصد امریکہ کے ترقی پسند گروپوں، ڈیموکریٹک پارٹی کی انتخابی مہمات اور ڈونلڈ ٹرمپ کے دیگر مخالفین کی جاسوسی کے لیے خفیہ ایجنٹس کا استعمال کرنا تھا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اس آپریشن میں ایرک پرنس کا کردار ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح انتہائی قدامت پسند ری پبلیکنز نے جاسوسی کے ذریعے امریکا کے سیاسی منظر نامے کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…