یوم یکجہتی کشمیر پر، میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں،شاہد آفریدی

5  فروری‬‮  2022

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ یوم یکجہتی کشمیر پر، میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام کا آغاز شاہد آفریدی نے اس شعر سے کیا،میر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو،میں وادی ہوں شہیدوں کی، ہاں مجھے کشمیر کہتے ہیں ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اس یومِ یک جہتی کشمیر پر، میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں جو بحیثیت قوم اپنے حقوق اور آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ اللّہ تعالیٰ ہمیں اپنے ضرورت مند بھائیوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…