90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

31  جنوری‬‮  2022

سرگودھا(این این آئی)دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے کو عملی شکل دینے کے لئے 90 سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کے خلاف تھانہ میں درخواست دے کر مکان خالی کرنے کی دھمکی دیدی جس پر

بیٹے باپ کو شادی کی اجازت دینے کا سوچنے پر مجبور دکھائی دینے لگے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں 90 سالہ معمربزرگ محمد افضل خان نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو بیٹے رکاوٹ بن گے جس پر باپ بیٹوں کے خلاف تھانہ پہنچ گیا اور بیٹوں کو مکان خالی کرنے کی دھمکی دے دی۔جس کا کہنا ہے کہ دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے اس لئے وہ 90 سال کی عمر میں شادی کا ارادہ رکھتا ہے جس میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرئے گا۔اس لئے شادی سے کم پر بیٹوں سے مفاہمت ممکن نہیں اور اگر شادی کروانے پر رضامندی ظاہر کر دیں تو صلح کی جاسکتی ہے۔جو باپ کی بات ماننے پر مجبور دکھائی دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…