ساہیوال میں نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی پرنسپل روم سمیت لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

31  جنوری‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر ساہیوال میں نامعلوم افراد نے بوائز ہائی اسکول کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لیبارٹری اور پرنسپل روم جل کر خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 97سکس آر کے بوائز اسکول میں رات گئے نامعلوم افراد نے تالے توڑ

کر لیبارٹری میں موجود 16 کمپیوٹرز، فرنیچر اور دیگر سامان کو آگ لگا دی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر اویس ملک، پولیس حکام اور فارنزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔پولیس کے مطابق مکمل تفتیش کے بعد آگ لگنے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…