اپوزیشن نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں، عمران نیازی کی پیشی اب عوام کی عدالت میں ہوگی، حمزہ شہباز

27  جنوری‬‮  2022

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ اپوزیشن نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں، عمران نیازی کی پیشی اب عوام کی عدالت

میں ہوگی۔احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ میں اور میرے والد 150 پیشیاں بھگت چکے ہیں، ان کا اصل چہرہ اللہ نے بے نقاب کیا ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کے دورِ حکومت میں کرپشن کا انڈیکس 127 سے 117 ہوا، ہماری حکومت میں موٹرویز بنیں اور بجلی کے اربوں کے منصوبے لگے۔پاکستان میں کسان آج کھاد کی بوری کے لیے لائنوں میں لگ رہے ہیں، یہ حقیقت ہے عمران نیازی کے افسانے نہیں ہیں، کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا لے کر آنے والی جماعت کے دور میں کرپشن بڑھی، عمران نیازی ڈھٹائی سے کہتا ہے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل رپورٹ نہیں مانتا۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن نے جتنی پیشیاں بھگتنی تھیں بھگت لیں، اب عمران نیازی کی پیشی عوام کی عدالت میں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…