واپڈا نے وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا

27  جنوری‬‮  2022

لاہور(این این آئی) واپڈا سپورٹس بورڈ نے 13ٹاپ کرکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا۔بتایاگیاہے کہ واپڈا نے13 کرکٹرز کے معاہدے ختم کرکے نوکری سے فارغ کردیا۔

فارغ ہونے والوں میں ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل، سلمان بٹ، وہاب ریاض،صہیب مقصود،احسان عادل صدیف مہدی ارشد ارشد اقبال شامل ہیں۔ساتوں کرکٹرز سپیشل کنٹریکٹ پر پاکستان واپڈا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے۔ دوسری جانب سہراب خان،زاہد منصور،محمد آصف،شاہد طارق اور مہندر پال سنگھ کے معاہدے ختم کرکے انہیں گھر بھجوا دیا گیا ہے۔پاکستان واپڈا سے خصوصی وظیفہ حاصل کرنے والے جہانزیب عبداللہ کا بھی وظیفہ روک دیا گیا ہے،تمام کھلاڑیوں کو واپڈا سپورٹس کے 13 دسمبر 2021 کے فیصلے کی روشنی میں 25 جنوری کو نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔واپڈا کے مستقل ملازم کرکٹر علی رفیق کو فوری طور پر ڈیوٹی جوائن کرنے کا کہا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…