اورنج لائن ٹرین کے بعد لاہور کے دوسرے مہنگے ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

6  جنوری‬‮  2022

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ میں ویڈیو لنک اجلاس ہو اجس میں گلبرگ تا موٹر وے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری دی گئی ۔ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور ایل ڈی اے حکام نے منصوبہ پیش کیا ۔اجلاس

میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل، چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد اللہ خان سنبل،ڈی جی ایل ڈی اے ، چیف انجینئر ایل ڈی اے نے تفصیلی بریفنگ دی ۔منصوبے پر لاگت کا تخمینہ61ارب روپے لگایا گیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…