وزیر ریلوے کا منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون کی باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

3  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے کی تاریخ میں منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون نمبر 24 باضابطہ طور پر بکنگ کروائی۔ پیر کو ریلوے کو اسلام آباد سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد کرایہ اور بکنگ کی مد میں 62 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی۔ حکام کے مطابق ریلوے کو خسارہ سے نکالنے میں جس حد تک ہو کردار ادا کرنا چاہیے،وزیر ریلوے کا اقدام قابل ستائش ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…