سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

1  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ بشیر میمن کو یورپ میں فراڈ کرنے والے عمر ظہور نامی شخص کے بارے میں سوال جواب کے لیے

نوٹس جاری کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی ک مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کراچی سے ویڈیو پر ایف آئی اے کو بیان دیں گے۔واضح رہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے 2019ء میں سروس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…