نواز شریف کے برطانیہ سے بیدخل ہونے کو واپسی کا فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ، شہباز گل نے بڑا دعویٰ کردیا

25  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے برطانیہ سے بیدخل ہونے کو واپسی کا فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل

نے کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی ہے اور وہ اس وقت اپیل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پتہ ہے ویزہ مسترد کر کے بے دخل کیا جائے گا۔ اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کے واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…