پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج شام تیسراٹی ٹوئنٹی میچ ہوگا یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

16  دسمبر‬‮  2021

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ویسٹ انڈیز کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستان سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی مقررہ وقت پر ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے

ٹی ٹوئنٹی کا انحصار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پر منحصر تھا اور اب اطلاعات ہیں کہ مہمان ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ کے لیے پروڈکشن ٹیم کو سٹیڈیم جانے کا گرین سنگل دے دیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کھیلنے کا فیصلہ دونوں بورڈز کے اجلاس کے بعد ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہفتے سے ہوگا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ 36 گھنٹے کی کمرشل فلائٹ میں کورونا مثبت کیس سامنے آئے تاہم ویسٹ انڈین کھلاڑیوں میں اومی کورون ویرینٹ نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو خدشہ ہے کہ مختلف ائیر پورٹس سے ویسٹ انڈین کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہوئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…