چینی شہری سیاحتی مقام سمجھ کر کراچی میں کٹی پہاڑی پہنچ گیا

12  دسمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک چینی شہری کو ٹیکسی ڈرائیور نے غلط فہمی کی بنیاد پر کٹی پہاڑی پہنچا دیا۔علاقہ پولیس کے مطابق چینی شہری کے کٹی پہاڑی پر گھومنے کی اطلاع ملی تھی، جسے اب اس کے گیسٹ

ہاؤس پہنچا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او شاہراہِ نورجہاں چینی شہری کو تھانے لے آئے۔علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کا نام ماو فینکن ہے اور وہ بزنس ویزے پر پاکستان آیا ہوا ہے۔علاقہ پولیس نے بتایا کہ چینی شہری ماو فینکن ایئر پورٹ سے غلط فہمی کی وجہ سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق چینی باشندے کو اردو اور انگریزی زبان نہیں آتی، اس کے پاس سے گیسٹ ہاوس کی بکنگ کی رسید ملی، رسید میں موجود پتے پر چینی باشندے کو گیسٹ ہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ چینی شہری سے ٹیکسی ڈرائیور نے متعلق معلومات لینے کی کوشش کی ہے، تاہم وہ زبان اور علاقے کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے کچھ بتا نہیں سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…