گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

9  دسمبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)گوگل نے پاکستان میں 2021 کے سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان کردیا۔رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں اور شوز کو تلاش کیا بلکہ ہالی وڈ فلموں سمیت جنوبی کورین اور سپینش فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش کیا۔سب سے زیادہ

سرچ کیے جانے والے انٹرٹینمنٹ کٹیگری میں نیٹ فلیکس کے شو اسکوئیڈ گیم نے عالمی سطح پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمائے رکھا۔مقبول ترین ڈراموں ، فلموں اور ٹی وی سریز کی فہرست میںایٹرنلز،بلیک وِیڈو،ارطغرل غازی،منی ہائیسٹ،بگ باس،رادھے،رنگ محل، چپکے چپکے، خدا اور محبت اور اسکوئیڈ گیم شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…