لوگ تحریک انصاف کا نام سن کر گالیاں دیتے ہیں ٗ عائشہ گلالئی کا پارٹی نام تبدیل کرنے کا اعلان

7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی)کی بانی عائشہ گلالئی نے پارٹی کا نام تبدیل کر کے جماعت صُفہ کردیا۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ

پارٹی کا نام تبدیل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لوگ تحریک انصاف کا لفظ سن کر گالیاں دیتے ہیں۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عمران خان کی قیادت میں ملک کو تباہ کردیا ہے جو جو وعدے کئے تھے پی ٹی آئی نے جو وعدے کئے تھے اس کو عملی جامہ نہیں پہنایا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے سیاست اور جمہوریت کو گالی بنا کے رکھ دیا ہے جبکہ موجودہ حکمران ٹولے نے غریب عوام کی چمڑی جلا کے رکھ دی ہے جماعت صُفہ کی بانی عائشہ گلالئی نے مزید کہا کہ یہ لوگ کبھی بھی مالی اور انتظامی اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کرینگے،پی ٹی آئی اس مرتبہ بلدیاتی انتخابات کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی نظام رائج ہونا انتہائی ضروری ہے۔یاد رہے کہ عائشہ گلالئی کی  طویل عرصے بعد  واپسی ہوئی ہے اور وہ اس وقت پوری طرح میدان سیاست میں سرگرم ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…