کوہلی جتنے لمبے چھکے مارنے کیلئے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں،افغان وکٹ کیپر

3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ابو ظہبی (این این آئی)افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی جیسے چھکے لگانے کے لیے بڑھا ہوا وزن معنی نہیں رکھتا۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں محمد شہزاد نے کہا کہ انہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے لمبے چھکے لگانے کے لیے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔محمد شہزاد نے کہاکہ اگرچہ ان کا فٹنس سسٹم ویرات کوہلی کی طرح مکمل بہترین نہیں لیکن ان کا کھیل یقینی طور پر کوہلی کی طرح پرفیکٹ ہے۔افغان کرکٹر کا کہنا تھا کہ ہم فٹنس کا پورا خیال رکھتے ہیں اور کھاتے بھی پورا ہیں، اگر آپ میری فٹنس روٹین کوہلی جیسی چاہتے ہیں تو یہ ناممکن ہے لیکن میرا کھیل ان سے کسی طور کم نہیں۔محمد شہزاد نے کہا کہ جتنا لمبا چھکا کوہلی مارتے ہیں میں ان سے بھی لمبا چھکا مارسکتا ہوں تو مجھے ان کی طرح ڈائٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…