سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کر لگائیں بال پائوں تک لمبے اور گھنے ہو جائیں گے

21  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر خواتین  و حضرات جن کے بال ٹوٹتے ہیں وہ ہیئر فال کا شکار ہیں ان کے بال مضبوط نہیں ہیں تو یہ زبردست نسخہ استعمال کرنے سے ان کے بال جڑوں سے مضبوط ہوجائیں گے اور جن کے بال پتلے ہیں وہ بھی یہ استعمال کریں بہت ہی سادہ اور سائیڈ افیکٹس سے پاک یہ نسخہ ہے اور یہ استعمال کرنے سے آپ کی بہت موٹی چٹیا بنے گی آزما کر دیکھ لیجئے گا ۔ اس

جادوئی نسخے کو بنانے کا طریہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف باؤل یا پیالی لیجئے اور اس میں آدھاپاؤ کے قریب سرسوں کا تیل ڈالئے یہ بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے بالوں کو شائنی اور لمبا بناتا ہے بالوں کا گرنا روکتا ہے پھر آپ لیجئے سینگوبیان کیپسول یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائیں گے پانچ روپے کا ایک کیپسول ہے اور یہ دیکھنے میں بلیک سا ہوتا ہے اس میں کریمی ٹائیپ سا مکسچر بھرا ہوتا ہے آپ ایک یا دو کیپسول بھی لے سکتے ہیں آپ آدھا پاؤتیل میں دو کیپسول شامل کیجئے اگر آپ چاہیں تو اس آئل کو بنا کر ایک ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں ورنہ آپ یہ کریں کہ تھوڑا سا آئل لیا ایک کیپسول ڈالا اور پھر اسی وقت مکس کر کے اپنے بالوں میں لگا لیا پھر اس کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کیجئے جو تیل کا کلر ہے وہ تھوڑا بدل جائے گا پھر آپ اس کو اپنے بالوں میں لگالیجئے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ آئل آپ مساج کرتے ہوئے اپنے بالوں میں لگائیے بالوں کی جڑوں میں خاص طور پر لگائیے اس کے استعمال سے سرمیں خون

گردش تیز ہوگی کم سے کم تین گھنٹے تک یہ آئل اپنے بالوں میں لگارہنے دیجئے اور تین گھنٹے بعد آپ اپنے بال کسی معیاری شیمپو سے واش کرلیجئے اس ریمیڈی کو آپ نے ہفتے میں کم از کم دو بار ضرور استعمال کرنا ہے یعنی تین تین دن کے وقفے سے اس کو استعمال کرلیجئے اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے بال بے حد لمبے گھنے اور موٹے ہوجائیں گے ۔ بہت ہی اچھا یہ آئل ہے ۔ اس سے آپ کے سر میں ڈینڈرف بھی نہیں ہوگا اور جونکوں کا خطرہ بھی نہیں رہے گا اور اگر جونکیں ہوں گی بھی سہی تو وہ بھی ختم ہو جائیں گی بال لمبے ہوں گے موٹے ہوں گے اور ان کا کلر بھی سیاہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…