ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے گروپ کا افغان طالبان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ،پاکستان بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

30  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل امریکی سینٹرز کے ایک گروپ نے سینٹ میں بل پیش کیا ہے جس میں افغان طالبان

پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے،پابندیوں کا دائرہ کار ممکنہ طور پر پاکستان تک بھی پھیل سکتا ہے، یہ بات میرے سمیت تمام پاکستانیوں کے لیے باعث تشویش ہے۔ ایک بیان میں رحمان ملک کہا کہ قابل تشویش بات یہ ہے کہ اس بل میں پاکستان کے نام کو اس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے،جو طالبان کو مدد فراہم کرتا ہے اور اسی سیکشن میں افغان طالبان کو مدد فراہم کرنے والے ممالک کی رپورٹ طلب کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے کردار کی تحقیقات کرنے کے بجائے افغانستان سے امریکی افواج کی جلد بازی میں ہونے والے انخلا کی تحقیقات ہونی چاہیے،انہوں نے کہ امریکا نے افغانستان پر حملہ پاکستان کی دعوت پر نہیں کیا بلکہ یہ اس کااپنا فیصلہ تھا جس کی وجہ اسے معلوم ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…