سعودی عرب واپس جانے کیلئے کوشاں پاکستانی اور دیگر سعودی اقامہ ہولڈرز کے لئے خوشخبری، سعودی حکومت کا اہم اعلان

3  ستمبر‬‮  2021

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے فضائی بندش کے باعث بیرون ملک پھنسے غیرملکیوں کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں 30 ستمبر 2021 تک مفت توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ملے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات)کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے استفسار کیا تھا کہ میرا گھریلو ڈرائیور (سائق خاص) جو کہ بھارت گیا ہوا ہے جہاں سے مسافروں کے آنے پرپابندی بدستور عائد ہے، کارکن کی چھٹی اور خروج وعودہ کی انتہائی مدت بھی 2 ستمبر 2021 کو ختم ہو جائے گی، ایسی صورت میں کیا ہوگا؟جوازات نے وضاحت پیش کی کہ ایوان شاہی کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے عارضی طور پر جن ممالک سے مسافروں کے آنے پرپابندی عائد کی گئی ہے وہاں کے شہری جو سعودی عرب کے اقامہ ہولڈر ہیں ان کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں 30 ستمبر 2021 تک مفت توسیع کر دی جائے گی۔ایسے شہری جن کے پاس وزٹ ویزا ہے ان کے ویزے کی بھی مفت توسیع ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…