صرف ویکسینیٹڈ افراد سفر کر سکیں گے ، اندورن ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

3  ستمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندورن ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی دونوں لازمی لگوانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اندورن ملک فضائی سفر کے لیے کوویڈ 19 مکمل ویکسینیشن لازمی ہوگی۔دس ستمبر سے پابندی سے متعلق ایئرلائینز کو آگاہ کردیا۔ ائیرپورٹ مینجرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سختی سے فیصلے پر عمل درآمد کرائیں۔ایئرپورٹ سے ڈومیسٹک پروازوں پر 10ستمبر سے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ 18سال سے زائد عمر کے ویکسینیٹڈ افراد سفر کرسکیں گے۔ سفر کے دوران فیس ماسک کا استعمال بھی لازمی ہوگا۔مسافروں کو کورونا سے بچا کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانا ہوگی، ایئرپورٹس پر سماجی فاصلہ بھی ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…