بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالی صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

28  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ذیابیطس ایک ایسا عارضہ ہے جو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جس کے دوران ہمارا جسم انسولین بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔پاکستان میں ہی اس مرض کے شکار افراد کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کے شکار افراد احتیاط نہ رہیں تو انہیں دیگر بیماریوں کو سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔

کے فوڈ کے مطابق اگر غذا اور طرز زندگی کی عادات میں خیال نہ رکھا جائے تو گردے، دل، بینائی اور پیر غرض متعدد اعضا متاثر ہوسکتے ہیں۔تو خون میں گلوکوز کی سطح کو متوازن رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اور فائبر سے بھرپور پھل، سبزیاں، سبز پتوں والی سبزیاں، گریاں اور بیج اس کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ کچن میں موجود چند ایک عام چیز اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔السی کے بیج الفا لائنولینک ایسڈ سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ امراض قلب کا خطرہ کم کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، جسمانی ورم اور خون میں رکاوٹ جیسے مسائل کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔ان میں موجود پروٹین جسمانی وزن کم کرنے یا مسلز بنانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ان تمام فوائد سے ہٹ کر یہ بیج ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ان بیجوں کے ایک چمچ میں 3 گرام فائبر موجود ہے جو جسم میں جاکر جلد ہضم نہیں ہوتی جس کے نتیجے میں خون میں شوگر کا اخراج سست روی سے ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…