نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

6  اگست‬‮  2021

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،  تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔فائرنگ سے چند لمحے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار تقریب سے رخصت ہوئے تھے،شادی کی تقریب میں صوبائی وزرا سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسدکھوکھر کو کابینہ میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسد کھوکھر اس سے قبل بھی صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…