ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمن

20  جولائی  2021

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آمرانہ دور کے مظالم ہمارا راستہ نہیں روک سکے ،ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں۔ منگل کو جے یو آئی رہنما موسی خان نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماء کو رہائی پر مبارکباد دی۔آمرانہ دور کے مظالم ہمارا راستہ نہیں روک سکے ،ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اتنے نااہل ہیں کہ انتقام کے نام پر اندھے ہوچکے ،قریبی دوستوں پر جھوٹے الزامات نااہل حکمرانوں پر بد نما داغ ہیں۔انہوںنے کہاکہ انتقامی کاروائیوں کے سامنے نہ پہلے جھکے نہ آئندہ جھکیں گے،جھوٹے مقدمات اور جیلیں ہمارے عزم کو شکست نہیں دی سکتیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…