شوگر کا شرطیہ علاج، نہایت آسان ترین نسخہ

8  جولائی  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یقیناً تھکاوٹ تو ہر شخص کو ہی ہوتی ہے مگر ہر وقت اس کا طاری رہنا ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی اہم علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ذیابیطس کا شکار ہونے کی صورت میں خوراک جسم میں توانائی بڑھانے میں ناکام رہتی ہے اور ضرورت کے مطابق توانائی نہ ہونے سے تھکاوٹ کا احساس اور سستی طاری رہتی ہے۔ اسی طرح

ذیابیطس ٹائپ ٹو میں شوگر لیول اوپر نیچے ہونے سے بھی تھکاوٹ کا احساس غلبہ پالیتا ہے۔جب آپ کا بلڈ شوگر کنٹرول سے باہر ہوتا ہے تو آپ کو کچھ بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا، ایسی صورت میں مریض کے اندر چڑچڑے پن یا اچانک میں غصے میں آجانے کا امکان ہوتا ہے۔ درحقیقت ہائی بلڈ شوگر ڈپریشن جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے، یعنی تھکاوٹ، ارگرد کچھ بھی اچھا نہ لگنا، باہر نکلنے سے گریز اور ہر وقت سوتے رہنے کی خواہش وغیرہ۔ ایسی صورتحال میں ڈپریشن کی جگہ سب سے پہلے ذیابیطس کا ٹیسٹ کرالینا زیادہ بہتر ثابت ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب اچانک مزاج خوشگوار ہوجائے کیونکہ بلڈ شوگر لیول نارمل ہونے پر مریض کا موڈ خودبخود نارمل ہوجاتا ہے۔ذیابیطس کی ابتدائی سطح پر آنکھوں کے لینس منظر پر پوری طرح توجہ مرکوز نہیں کرپاتے کیونکہ آنکھوں میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں عارضی طور پر اس کی ساخت یا شیپ بدل جاتی ہے۔چھ سے آٹھ ہفتے میں جب مریض کا بلڈ شوگر

لیول مستحکم ہوجاتا ہے تو دھندلا نظر آنا ختم ہوجاتا ہےآج کا نسخہ شوگر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ہم لوگ ڈاکٹر حضرات کے پاس جاجاکر تھک جاتے ہیں میڈیسن وغیرہ استعمال کرتے ہیں اس کے باوجود ہمیں کسی قسم کا کوئی آفاقہ نظر نہیں آتا ۔ یہ مرض دن بدن بڑھتا ہی جاتا ہے ۔ یہ مرض بہت خطرناک ہے اگر بڑھ جائے تو اس سے انسان کی موت واقع

ہوسکتی ہے ۔ ہر لوگ ہر قسم کی دوائیاں استعمال کرتے ہیں اس کے باوجود بھی کسی قسم کا آفاقہ نظر نہیں آتا ۔ آج کا جو نسخہ لیکر حاضر ہوئے یہ بہت ہی کارآمد ثابت ہوا ۔ ابھی یہ نسخہ ایک بار بنا کر دیکھ سکتے ہیں بنا کر چیک کرسکتے ہیں یہ نسخہ بہت سے لوگوں نے پوچھا اور وہ یہ استعمال کررہے ہیں اس کے استعمال سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ۔

اس کیلئے ہمیں تین سے چار چیزوں کی ضرورت ہوگی جو کہ کسی پنسار سٹور سے لے سکتے ہیں یہ نسخہ اپنے گھر میں بناسکتے ہیں شوگر کے مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ نسخہ تیار کرنے کیل ان چند چیزوں کی ضرورت ہوگی ۔ کالے جو ،کوڑتنبہ کلونجی میتھرے کاسنی ان چارون چیزوں کو لیکر سفوف بنا لیں پیس لیں گرینڈ کرلیں خالی کیپسول لیکر یہ پاؤڈر کیپسولوں میں ڈال کر کسی ڈبی میں محفوظ کرلیں دوکیپسول صبح اور دوکیپسول شام کو تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں۔ مسلسل تین دن استعمال کریں باقاعدہ شوگر چیک کرواتے رہیں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…