ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے تاریخ بتا دی

6  جولائی  2021

اسلام آبادٗ لاہور( آن لائن )ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں آندرا پردیش یا اوڑیسہ میں 11جولائی کو کم دباؤ بن سکتا ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں جولائی

میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے  دوسری جانب تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 144900کیوسک اور اخرج 132500کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد34500 کیوسک اور اخراج34500 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد42100کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد51100 کیوسک اور اخراج 17200کیوسک ۔بیراجوں میں جناح آمد160400کیوسک اور اخراج 154400کیوسک،چشمہ آمد174600کیوسک اوراخراج 165000کیوسک، تونسہ آمد162200 کیوسک اور اخراج144000 کیوسک، پنجند آمد9000کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدوآمد 117100کیوسک اور اخراج 85600 کیوسک، سکھر آمد80600کیوسک اور اخراج 31000 کیوسک کوٹری آمد38800 کیوسک اور اخراج 800کیوسک ۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1436.54 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.805 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1154.55 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.996 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.054 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…