گرمیوں میں پودینے کو پانی میں ڈال کر پئیں اور پھر کمال دیکھیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ بھی پودینے کا پانی روزانہ پینا چاہیں گے‎

3  جولائی  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کےدماغ اور جسم کے لیے نہایت مفید ہےبلکہ اس سے آپ منہ میں بدبود پیدا کرنے والے بیکٹریا بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔ اس میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔ پودینہ بڑا فائدہ مند ہے۔

یہ تو آپ کو معلوم ہے لیکن اس کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے یہ آج جان لیں: گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔ چہرے کے داغ دھبے، جھائیوں اور دانوں سے جلد کو محفوظ کرتا ہے۔ میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔ سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔ نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔ بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔ • ڈپریشن اور نیند نہ آنے کی بیماری میں پودینے کا پانی پینا فائدہ دیتا ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…