ہوشیار خبردار معدے کی تیزابیت گھٹانے کیلئے استعمال ہونیوالا معروف کمپنی کا انجکشن ملاوٹ شدہ و غیرمعیاری نکلا مارکیٹ سے تمام سٹاک فوری اٹھانے کا حکم جاری

15  جون‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معدے کی تیزابیت کو گھٹانے کیلئے تیار کردہ نجی کمپنی کے ای بکس انجکشن کے مخصوص بیج کو ملاوٹ شدہ و غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے باضابطہ میڈیکل پراڈکٹ الرٹ جاری کردیا، روزنامہ ایکسپریس میں شبیر حسین کی شائع خبر کے مطابق ڈریپ نے متعلقہ کمپنی کو مذکورہ انجکشن کے بیج کے تمام سٹاک کو مارکیٹ سے واپس اٹھا کر سات یوم کے اندر عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے ، ڈریپ کے مطابق سنٹرل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے نجی ادویہ ساز کمپنی کی تیار کردہ ای بکس کے انجکشن کے بیچ نمبر 21AL2کو باضابطہ ملاو ٹ شدہ و غیر معیاری قرار دیدیا، ڈریپ نے مذکورہ انجکشن کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کیلئے متعلقہ کمپنی کو ہدایت کردی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…