نئی تاریخ رقم چین پاکستانی آموں کی خوشبوسے مہک اٹھا

14  جون‬‮  2021

بیجنگ (آن لائن) چین کا شہرلان چوپاکستانی آموں کی خوشبو سے مہک اٹھا۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی آموں کی براہ راست پہلی کھیپ چین پہنچ گئی۔چارٹرطیاروں کے ذریعے 18 ٹن سندھڑی آموں کی کھیپ لاہور سے چین کے شہر لان چو شہر پہنچائی گئی۔ پھلوں کے بادشاہ کے نام سے مشہور پاکستانی”آم” اپنے ذائقے، خوشبو، مٹھاس اور دیگر خوبیوں کی بنا پر پوری دنیا میں مشہور ہیں۔سندھڑی آم بنیادی طور پر حیدرآباد ، رحیم یار خان اور سندھ کے دوسرے علاقوں میں پائے جاتے ہیں اسی مناسب سے اس کا نام سندھڑی پڑا، بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل کونسلر بدر الز زمان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہت تاریخی دن ہے کیونکہ چین میں پاکستانی آم کی زبردست مانگ تھی اور لان چو نے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…