خون کی کمی پوری کرنے کے لیے دہی میں بس یہ چیزیں ملا کر کھا لیں

30  مئی‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کیسے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں؟ بچے ہوں یابڑے ہوں ۔ آپ اینیمیا کا کیسے علاج کر سکتے ہیں؟آئرن کی کمی ، خون کی کمی کو کس طرح بہت تیزی سے پورا کرسکتے ہو؟ اور اس سے آپ کے جو گال ہیں ان گالوں پر ایسا خون ہوگا کہ آپ کے گال لال ولال ہوجائیں گے۔ مطلب لال وگلابی ہوجائیں گے۔ آئیے جانتے

ہیں کہ کیا استعمال کرنا ہے؟ سب سے پہلی چیز اس کو بنانے کےلیے چاہیے ہوگی وہ ہے دہی۔ آپ نے ایک چھوٹی کٹوری میں دہی لینی ہےاور دوسری چیز چاہیے وہ ہے کشمش میوہ ۔ اور میوہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے یہ خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو جیسے مضبو ط کرتا ہے اور آپ کو پتہ ہے کشمش میوے میں فائبرز ، اینٹی آکسیڈینٹ، کیلشیم اور دیگر بہت سارے مرکب پائے جاتے ہیں۔ آپ نے تقریباً دس کشمش کے دانے لے لیں۔ میوہ لے لیں۔ اور اور اس کو دہی میں شامل کر لیں۔ اور دوسری چیز چاہیے ہوگی وہ ہے خشک آلو بخارا۔ یہ آپ کو پنساری کی شاپ سے باآسانی آپ کو مل جائے گی۔ آپ نے تقریباً تین آلو بخارے لینے ہیں، خشک آلو بخارے۔ یہ بھی آئرن کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔ اور خون کی کمی کو پور ا کرتے ہیں۔ آلو بخارے کی گھٹلیاں نکال لیں۔ او ر اس کو

دہی میں ڈال لیں۔ تیسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے کھجور۔ آپ نے کوئی بھی کھجور لینی ہے۔ اجوہ ہو، کوئی بھی ، نہ براؤن ہوکوئی بھی کھجور ہو آپ اس کو لے سکتے ہیں۔ اس میں وافر مقدار میں پروٹین ، آئرن پائے جاتے ہیں۔ جو ہیمو گلوبن کے لیے بہت زبردست ہیں۔ اب آپ نے ایک کھجور لے لیں یا تین کھجوریں لے لیں ان کی گھٹلیاں نکال کر اس دہی میں ڈال لیں۔

اب آپ نے کرناکیا ہے ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کو بلینڈر میں ڈال کر اس کو گرینڈ کر لیں۔ جس طرح شیک بنایاجاتا ہے ویسے اس دہی کا شیک بنانا ہے۔ اس کا پیسٹ بن جائے گا۔ آپ اس پیسٹ کو کھالیں۔ چاہیں تو اس میں تھوڑی سی برف بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ فریج میں رکھ کر تھوڑا ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔ روزانہ اس کااستعمال کریں۔ اور کچھ

ہی دن میں آپ دیکھو گے ۔آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہونے لگے گی۔ آپ کے جو گا ل ہیں ۔ آپ کے گالوں پر لالی آئے گی۔ جیسے آپ کو پتہ ہے کہ پٹھان لوگوں کے لالی ہوتی ہے کتنا پیار ا لگتا ہے چہرہ ، کشش ہوتی ہے اس طرح آپ کے فیس پر ہوجائے گی۔ شوگر کہ جو مریض ہیں وہ لوگ استعمال نہ کریں لیکن جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کے مسائل ہیں وہ لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی مؤثر رمیڈی ہے۔ اور آپ اس رمیڈی کو استعمال کرکے بہت جلد آپ اپنے خون کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کریں۔ آپ کو اس کے بہترین رزلٹ ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…