فلسطینیوں پر مظالم ، اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے،ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا خصوصی پیغام

21  مئی‬‮  2021

لاہور(این این آئی) ایٹمی سائنسدان و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر مظالم اور بربریت پر اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے، یہ وقت مسلم امہ کے متحد ہونے کا ہے، پاکستان اور ترکی کو چاہیے کہ وہ مسلم ممالک کو لیڈ کریں، پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے اور پاکستان ایٹمی اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

نے یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس وقت ہمارے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے۔ ہمیں یک جان اور متحد ہوکر اسلام دشمن قوتوں کا بھرپور مقابلہ کرنا چاہیے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں اور اسلام کے قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت کرنا سب مسلمانوں پر فرض ہے۔ہمیں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور ہر طرح سے مدد کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…