ضمنی انتخابات : تحریک انصاف نےحتمی امیدواروں کو میدان میں اتار لیا ، تگڑے مقابلے کا امکان

14  ستمبر‬‮  2018

اسلا م آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6،خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔جمعرات کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ۔این اے 56 سے ملک خرم جبکہ 53 سے علی اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، این اے 63 سے منصور حیات خان، 131 سے ہمایوں اختر خان انتخاب لڑیں گے،

این اے 243 سے محمد عالمگیر خان، 247 سے آفتاب صدیقی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ہیں ۔پی کے 3 سے ساجد علی، پی کے 7 سے فضل مولا، پی کے 97 سے فیصل امین خان، پی کے 78 سے محمد عرفان اور پی کے 99 سے آغا اکرام اللہ گنڈاپور میدان میں اتریں گے۔ پی ایس 87 سے سردار قادر بخش کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، پی پی 27 سے شاہنواز راجہ، پی پی 296 سے اویس دریشک اور پی پی 272 سے زہرہ بتول تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…