پی آئی اے میں پرانا نظام ختم، جدید ترین نیا نظام متعارف کروا دیا گیا اب ٹکٹ کیسے ملیں گے اور فلائٹس کیسے چلا کرینگی، بڑا اعلان کر دیا گیا

11  ستمبر‬‮  2018

کراچی (بیورورپورٹ) پی آئی اے میں ترکی کے آپریٹنگ سسٹم نے کام کرنا شروع کردیا، امریکی کمپنی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد ریزوریشن، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور فلائٹ آپریشن نئے نظام کے تحت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے میں اب امریکن نہیں بلکہ ترکی کا آپریٹنگ سسٹم چلے گا، ریزوریشن، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور فلائٹ آپریشن کا نیا نظام

متعارف کرادیا گیا۔دو دہائی پرانی امریکی کمپنی سیبر کی جگہ ترکی کی کمپنی ہٹ اٹ کا نظام لاگو کیا جائے گا۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ نئے سسٹم سے پی آئی اے کواربوں روپے کی بچت ہوگی، ترکش ایئرلائن سے قومی ائیرلائن نے پانچ برس کے لیے معاہدہ کیا گیا ہے، ترجمان کے مطابق ٹریول ایجنسیوں کو نئے آپریٹنگ سسٹم سے متعلق پیشگی آگاہ کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…