ایاز صادق اڈیالہ جیل پہنچتے ہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے الجھ پڑے سنگین نتائج کی دھمکی،سابق سپیکر کیا کچھ کہہ بیٹھے؟

19  جولائی  2018

راولپنڈی(سی پی پی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات کیلئے آنیوالے سابق سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے ملاقات کے لئے آئے ایازصادق کی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کیساتھ تلخ کلامی ہوئی ۔ ،

گاڑی کی تلاشی لینے پرایازصادق جیل حکام سے ناراض ہوگئے اور ان پر برس پڑے ۔ایاز صادق کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے کہنا تھا کہ گاڑی کیوں چیک کی؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ تلاشی کے بغیراجازت نہیں دوں گا۔سابق سپیکرایازصادق نے اپنے اسٹاف کوہدایت کی کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کانام نوٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…