تازہ تر ین :

شوبز

سوشل میڈیا پر شکتی کپور کی موت

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  10:55
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں میں ہر طرح کے کردار کے اہلیت رکھنے والے شکتی کپور نے کہا ہے کہ میں لوگوں کو یہ بتا کر تھک چکا ہوں میں ابھی زندہ ہوں یاد رہے کہ گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹگرام پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ ...

شہزادی ہونے کے لیے شہزادے سے شادی کی شرط نہیں‘ ایما واٹسن‎

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  20:10

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ایماواٹسن نے لکھا ہے کہ ’’دنیا اس چھوٹی سی بات کو یاد رکھے جو ہمارے درمیان ہوئی تھی کہ ذرائع ابلاغ کی ہر تحریر پر یقین نہیں کیا جا سکتاہے۔ ‘‘ برطانوی ادکارہ ایماواٹسن نے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ...

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے پاکستانی مایہ ناز سابقہ کھلاڑیوں کی بھی تعریف کر ڈالی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  17:18

بالی ووڈ کے عالمی ممتاز سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا کہ جب کھلاڑی وسیم اکرم اور شعیب اختر کی فاسٹ باو¿لنگ سے ڈرتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ سلمان خان کو کرکٹ کھیل سے ...

فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکرایوارڈ فلم ”برڈ مین“ نے اپنے نام کرلیا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  16:19
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خوشی کے رنگ بکھیر کر ہالی ووڈ نگری میں سجا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ میلا جہاں سب کی توقعات کے برعکس فلم “برڈ مین” بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں 87 ویں سالانہ آسکر ...

علی ظفر ایک خوبصورت بیٹی کے باپ بن گئے ہیں

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  16:18
پاکستانی سنگر اور ایکٹر علی ظفر اور ان کی اہلیہ عائشہ فاضل سوموار کی صبح ایک بچی کے ماں باپ بن گئے ہیں۔ علی ظفر نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان اپنے ٹویٹر پیغام سے کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ "اللہ نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا ...

کیا عامر کی فلم ”دنگل “ میں تاپسی پنو کو لیا جائے گا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:47
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عامر خان ان اداکاروں میں سے ایک ہیں جن کی فلم کی ہیروئن بننا ادکارہ کا خواب ہوتا ہے۔ پی کے کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد عامر اب اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ہیں جس کے لیے ہیروئن کی ...

سلمان خان کی زندگی پر مبنی فلم ”قیدی نمبر210“ کی شوٹنگ شروع

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:45
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دبنگ خان سلمان کے مشہور سیاہ ہرن کے شکار کے کیس پر مبنی فلم قید ی نمبر 210کا مہورت شاٹ اس ہفتے فلمسان اسٹوڈیو ز میں فلمایا گیا۔ قیدی نمبر 210پر کاش جھا کی فلم ہے جس میں نئے ادکار عثمان خان مرکزی کردار ادا کررہے ...

بغیر محنت پھل نہیں ملتا ، دن رات کام میں مصروف ہو ں، شاہ رخ خان

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:40
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کنگ خان شاہ رخ خان ان دنوں کام میں بہت مصروف ہیں لیکن انہیں اس بات کا کوئی ملال نہیں ہے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ بغیر محنت کے پھل نہیں ملتا۔ شاہ رخ خان نے ایک ٹویٹ میں لکھا فلم ”فین“ کے سیٹ پر مصروف ...

اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ”گرل رائزنگ انڈیا“ مہم کا آغاز کردیا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:36
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ”گرل رائزنگ انڈیا“ مہم کا آغاز کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کا مقصد بھارت میں لڑکیوں کے معیار زندگی کو تبدیل کرنا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران پریانکا چوپڑا نے کہا کہ مجھے ...

ضروری نہیں بھارت یا ہالی ووڈ سے مقابلہ کریں، ژالے سرحدی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  8:30
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فلم ”جلیبی‘ ‘میں کام کرنیوالی اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم کا مستقبل بہت شاندار ہے۔ڑالے نے کہا کہ ”ضروری نہیں ہم بھارت یا ہالی ووڈ سے یا کسی سے مقابلہ کریں، ہم اپنی حدود میں رہ کر کام کر سکتے ہیں اور ...