اداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “2016 ءمیں ریلیز ہو گی

14  اکتوبر‬‮  2015

اداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “2016 ءمیں ریلیز ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی ماڈل واداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “ 2016 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ جس کی شوٹنگ کیپ ٹاو¿ن جنوبی افریقہ میں کی گئی ہے۔یہ فلم کمل ہاسن اور رینا رائے کی 1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ”صنم تیری قسم“… Continue 23reading اداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “2016 ءمیں ریلیز ہو گی

شاہ رخ خان کو دیکھ کر15 سینڈوچ کھا لئے ، عالیہ بھٹ

14  اکتوبر‬‮  2015

شاہ رخ خان کو دیکھ کر15 سینڈوچ کھا لئے ، عالیہ بھٹ

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ پہلی ملاقات میں شاہ رخ خان کو دیکھتے ہوئے 15 سینڈوچ کھا لئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ پہلی بار شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے گھر پر ملیں جبکہ ان کے کچھ رشتہ دار پاکستان سے شاہ… Continue 23reading شاہ رخ خان کو دیکھ کر15 سینڈوچ کھا لئے ، عالیہ بھٹ

میں نے موجودہ مقام اپنا اعتماد بحال کرتے ہوئے بنایا‘اداکارہ کنگنارناوت

14  اکتوبر‬‮  2015

میں نے موجودہ مقام اپنا اعتماد بحال کرتے ہوئے بنایا‘اداکارہ کنگنارناوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اداکارہ کنگنارناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا… Continue 23reading میں نے موجودہ مقام اپنا اعتماد بحال کرتے ہوئے بنایا‘اداکارہ کنگنارناوت

پریانکا چوپڑہ کی فلم” ڈان تھری“ سے چھٹی

14  اکتوبر‬‮  2015

پریانکا چوپڑہ کی فلم” ڈان تھری“ سے چھٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ کے ہوالے سے خبریں گرم ہیں کہ انہیں فلم” ڈان تھری“ میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا۔بالی وڈ فلم اسٹار پریانکا چوپڑہ فلم ڈان کے دو حصوں میں کام کر چکی ہیں،فلم ڈان سے ہی پریانکا چوپڑہ نے جنگلی بلی کا ٹائیٹل اپنے نام کیا،… Continue 23reading پریانکا چوپڑہ کی فلم” ڈان تھری“ سے چھٹی

اداکار دلیپ کمار کی خفیہ مشن پر 2 بار پاکستان آمد

14  اکتوبر‬‮  2015

اداکار دلیپ کمار کی خفیہ مشن پر 2 بار پاکستان آمد

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممبئی میں گزشتہ دنوں ہونے والے پاکستان مخالف مظاہروں کے بعد پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دلیپ کمار سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستانی فلموں کے نامور اداکار کو بھی ماضی میں کئی بار شیو سینا کی جانب سے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے تاہم دونوں ممالک… Continue 23reading اداکار دلیپ کمار کی خفیہ مشن پر 2 بار پاکستان آمد

انگلینڈ جانے پر دس سال کی پابندی کی خبریں افواہ ہیں، اداکارہ میرا

13  اکتوبر‬‮  2015

انگلینڈ جانے پر دس سال کی پابندی کی خبریں افواہ ہیں، اداکارہ میرا

لاہور(نیوزڈیسک).اداکارہ میرانے10 سال کےلیےانگلینڈ میں داخلے پرپابندی کی خبروں کو محض افواہیں قرار دےدیا۔ میرا نےکہاکہ برطانیہ کی جانب سےداخلےپرپابندی کی خبروں کی کوئی صداقت نہیں ،یہ افواہیں ان کےدشمنوں نے اڑائی ہیں۔ اداکارہ میراکاکہناتھاکہ بعض لوگ ان کی شہرت سے جلتے ہیں اوران کے خلاف جھوٹی خبروں کا بازار گرم رکھتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading انگلینڈ جانے پر دس سال کی پابندی کی خبریں افواہ ہیں، اداکارہ میرا

ایشوریا رائے کی فلموں میں واپسی، شائقین کی بھرپور پذیرائی

13  اکتوبر‬‮  2015

ایشوریا رائے کی فلموں میں واپسی، شائقین کی بھرپور پذیرائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملکہ حسن، دیو داس کی پارو اور بچن خاندان کی بہوایشوریا رائے بچن کا کم بیک ہوا تو فلمی شائقین نے بھی انہیں بھرپور ویلکم بیک کیا۔فلم جذبہ میں ماں کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ایشوریا نے جاندار اداکاری اور زوردار ایکشن سے اپنے شائقین کے دلوں کو چھولیا۔ایشوریا رائے کی… Continue 23reading ایشوریا رائے کی فلموں میں واپسی، شائقین کی بھرپور پذیرائی

فلم ”باجی را ﺅ مستانی“ میری زندگی کا سنگ میل ہے‘ پریانکا چوپڑا

13  اکتوبر‬‮  2015

فلم ”باجی را ﺅ مستانی“ میری زندگی کا سنگ میل ہے‘ پریانکا چوپڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کی جنگلی بلی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ فلم ”باجی راو¿ مستانی“ ان کی زندگی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے-بھارتی اخبار کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ”باجی راو¿ مستانی“میں اپنی شوٹنگ کا اختتام کرلیا ہے۔اپنے شوٹنگ کے آخری روز پریانکا نے انسٹاگرام پر ایک… Continue 23reading فلم ”باجی را ﺅ مستانی“ میری زندگی کا سنگ میل ہے‘ پریانکا چوپڑا

مجھے اپنے لیے گلوکار کی ضرورت نہیں،سلمان خان

13  اکتوبر‬‮  2015

مجھے اپنے لیے گلوکار کی ضرورت نہیں،سلمان خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کی آواز اچھی ہے جو ٹیکنالوجی کی مدد سے اور بہتر ہوسکتی ہے اور انہیں اپنے لیے گلوکار کی ضرورت نہیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق حال ہی میں سلمان خان کو گلوکاری کے ایونٹ میں مدعو کیا گیا تھا جس کے… Continue 23reading مجھے اپنے لیے گلوکار کی ضرورت نہیں،سلمان خان