اتفاق فائونڈری کا افتتاح ہوا تو میری پلیٹ میں خالی چاول دیکھ شہباز شریف مرغی لے آئے اور کہنے لگے کہ قاری صاحب ۔۔!!معروف اداکار شفقت چیمہ نے ماضی کا ایسا واقعہ سنا دیا کہ سن کر شہبازشریف بھی حیران رہ جائیں گے

13  جولائی  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ شفقت چیمہ نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے ماضی کا ایک واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں فلم ایکٹر ہوں لیکن میں قرآن حافظ اور قاری بھی ہوں اور میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ میری زبان سے ہمیشہ سچ نکلے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ واحد جماعت ہے جو میرے دل میں بسی ہو ئی ہے ۔ انہوںنے ماضی کا واقعہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان دنوں کی بات ہے

جب میں میاں نواز شریف کے قائم کردہ ایک چھوٹے سے مدرسہ جامعہ نعیمہ تھا اور میں اس میں طالب علم تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اتفاق فائونڈری کا افتتاح ہوا تو میں وہاں تلاوت کرنے کیلئے گیا میں دیکھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف خادموں کی طرح کام میں لگے ہوئے ہیں ۔ کھانے کا بہت اچھا انتظام کیا گیا تھا سب حافظوں کو کو چاولوں پر دیسی مرغی ڈال کر دی جارہی تھی وہیں میں وہ واحد طالب علم تھا جس کی پلیٹ میں صرف خالی چاول تھے ایسے میں ایک شخص میرے پاس آیا اور کہا کیا ہوا قاری صاحب خالی چاول کھارہے ہیںمیں ابھی کچھ کہنے والا تھا کہ انہوں نے مجھے کہا کہ میں ابھی آتا ہوں ۔ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف تھے وہ ایک مرغی لے کر آئےاور کہنے لگے کہ یہ تمام قاری اکیلئے مرغی کھا رہے ہیں آپ آئیں ہمارےساتھ بیٹھ کر کھائیں ۔ میں وہی حافظ ہوں ، میں نے آپ کیساتھ کھانا کھایا تو میری آنکھوں میں آگئے تھے ، آپ نے پورے پنجاب کو کہکشاں بنا دیا ، لاہور کو آپ نے چاند بنا دیا اور اسے کے اردگرد شہر کہکشاں بنادیئے ۔ لوگوں جو کہتے ہیں کہتے رہیں آپ کل بھی ہمارے دل میں بستے تھے اور آج بھی ہمارے دل پر آپ کی حکمرانی راج کرتی ہے ۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کیلئے دعا گو رہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…