ٹی وی فنکاروں ،ماڈلز نے انڈسٹری کو نئی زندگی دی،مہوش حیات

26  جنوری‬‮  2018

کراچی (این این آئی)ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کی فنکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا کہ ریمپ پر واک ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے۔فلموں میں کام کرنے کے بعد برائیڈل شو میں ریمپ پر واک کرکے جو پذیرائی ملی اسکا تصور کوئی آئٹم گرل نہیں کرسکتی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ فلموں کے شیڈول کے باعث فیشن انڈسٹری کو وقت دینا ہر ماڈل و فنکارہ کیلئے مشکل ترین امر ہوتا ہے ۔فلم و فیشن انڈسٹری سے ہم بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنارہے ہیں۔

ٹی وی فنکاروں و ماڈلز نے شوبز انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دی ہے جسکا احساس اس شہر سے دور بیٹھے ہوئے لوگ نہیں کرسکتے ۔ فلم پنجاب نہیں جائو ں گی کی ملک و بیرون ملک کامیابی سے بطور فلمسٹار نئی شنا خت ملی ہے اب بھی کئی نئی فلموں کی آفرز موجود ہیں لیکن اچھا کردار و جاندار سکرپٹ میری ترجیح ہے ۔ مہوش حیات کا کہنا تھا نامعلوم افراد ، ایکٹر ان لا ،جوانی پھرنہیں آنی اور پنجاب نہیں جائوں گی کی کامیابیوں نے مجھے نیا حوصلہ دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…