دنیا بھر میں 50 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم نے نئے ریکارڈز قائم کردیئے

21  جنوری‬‮  2018

کراچی (آئی این پی)2017 کی رومانوی کامیڈی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کو نہ صرف تجزیہ کاروں اور شائقین کے اچھے ریویوز ملے تھے، بلکہ فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کیا، جبکہ اب فلم نے ایک نیا ریکارڈ بھی بنالیا ہے۔ندیم بیگ کی ہدایات میں بننے والی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ دنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن چکی ہے۔اس خبر کا اعلان فلم میں مزاحیہ اداکاری

کرنے والے احمد علی بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ احمد علی بٹ نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کے پوسٹرز شیئر کرنے کے ساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’پنجاب نہیں جاؤں گی نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑنے کے ساتھ دنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بننے کا ریکارڈ بنالیا، اور اب تک یہ سینما گھروں میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…