ماہرہ خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا پاکستان میں بڑی پابندی لگا دی گئی

14  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرہ خان کو بڑا جھٹکا، سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز اسلام آباد نے فلم’’ورنہ‘‘کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فلم ”ورنہ“ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں سے طے تھی جس میں شوبز کے ستاروں سمیت مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے معروف افراد نے شرکت کرنا تھی جبکہ کل اسے اسلام آباد اور اس سے اگلے روز کراچی میں نمائش کیلئے پیش کیا جانا تھا۔ سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے بعد یہ

فلم فل بورڈ کے سامنے سکرین ٹیسٹ کیلئے پیش کی جائے گی جس کے بعد پابندی برقرار رکھنے یا ہٹانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ندیم منصور کی جانب سے فلم کی نمائش پر اچانک پابندی سے متعلق تاحال کوئی بیان سامنے آیا ہے اور نہ ہی ماہرہ خان نے لب کشائی کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شعیب منصور کی فلم ”مالک“ کو بھی نمائش کیلئے پیش کئے جانے کے چند روز بعد بند کر دیا گیا تھا جس میں کرپشن کے موضوع کو زیر بحث لایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…