’’میں ٹرمپ کو سبق سکھانے کیلئے ان پر کالا جادو کروں گا‘‘ معروف متنازعہ میزبان وقار ذکا نے حیران کن اعلان کردیا

23  اکتوبر‬‮  2017

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کریں گے۔وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے

آواز بلند کی ہے اور ان انہوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پر کالا جادو کر یں گے۔وقار ذکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کا کا دل محبت سے جیتنے کا وقت آگیا ہے اور اب وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پر کا لا جادو کرکے ان کا دل جیت لیں گے۔واضح رہے کہ وقار ذکا اپنی مصروفیات کے باعث اکثر تنازعات میں گھرے رہتے ہیں، ایک ماہ قبل بھی جب برما کے مسلمانوں پر قیامت صغریٰ کیا ٹوٹی ہر جانب سے برمی مسلمانوں کیلئے افسوس کا اظہار اور پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے بعدپاکستان کے معروف اینکر وقار ذکا اور عامر لیاقت سمیت اقرار الحسن بھی برما رپورٹنگ کرنے پہنچے ۔ اقرا ر ابھی تک برما میں موجود ہیں جبکہ عامر اور وقار ذکا واپس آچکے ہیں ،عجیب بات یہ کہ اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے پاکستان بھر میں مشہور وقار ذکا کی ایک انتہائی متنازعہ تصویر ان دنوں سامنے آئی تھی جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ تھے۔وقار ذکا نےاپنے وڈیو پیغام میں یہ کہا تھا کہ وہ بنکاک کے راستے برما جا رہے ہیں اس پیغام کے بعد ملنے والی اس تصویر نے سوشل میڈیا صارفین اور پاکستانی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…