برمی مسلمانوں کیلئے گلوکار ابرار الحق کا ایسا کام جو کوئی دوسرا نہ کر سکا، کیا بڑی آفر ٹھکرا دی؟

7  ستمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی طور پر او آئی سی کی جانب سے سفیر بننے کی پیشکش ٹھکرادی۔تفصیلات کے مطابق میانمار میں مسلم کشی کیخلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روہنگیا مسلمانوں کے میانمار میں بدھ انتہا پسندوں

کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف لبرٹی چوک لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ملک کے معروف گلوکار ابرار الحق نے کی۔گلوکار ابرار الحق کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ بھی مظاہرے میں شریک ہوئے، اس موقع پر مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے، مظاہرین نے میانمار حکومت اور اقوام متحدہ کی بے حسی کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…