شادی کی تقریب میں کیا کام کروں گی؟ ادکارہ میرا ایک بار پھر خبروں میں اِن

30  جولائی  2017

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شادی میں صرف مخصوص دوستوںکو دعوت دوں گی ، شادی پر لاکھوں روپے کے بے جا اخراجات کی بجائے کفایت شعاری کو اپنایا جائے گا۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ریما اور لیلیٰ سمیت کسی کو بھی بلانا میری اور میرے

گھر والوں کی صوابدید ہے ۔ شادی کی تقریب میں میلہ لگانے کی بجائے صرف مخصوص دوستوں کو دعوت دی جائے گی ۔ اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں اعتراف کیا کہ مجھے بہت پہلے شادی کر لینی چاہیے تھی لیکن اب بھی مناسب وقت ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…